Радио Urdu VOA
0
Поделиться
Код для вставки
0
0
[
Voice of America is the largest U.S. international broadcaster.
]وی او اے امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں ... Узнать больше
+1(202)281-8946
[email protected]
330 Independence Ave., SW, Washington D.C., DC, United States, Washington, District of Columbia
http://www.urduvoa.com/
последнее обновление
[2023-09-29 13:14:40]
Просмотры:
18Рекомендуемые радиостанции:
وی او اے امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کاروائی سے بچاتے ہیں۔
1976 میں صدر جیرالڈ فورڈ نے وی او اے کے چارٹر پر دستخط کیے جس میں کہا گیا ہے کہ
1۔ وی او اے مستقل طور پر، خبروں کے ایک معتبر اور مستند ذریعے کے طور پر کام کرے گا۔ وی او اے کی خبریں درست، بامقصد اور جامع ہوں گی۔
2۔ وی او اے امریکی معاشرے کے کسی ایک حصے کی نہیں بلکہ امریکہ کی ترجمانی کرے گا، اور اہم امریکی خیالات اور اداروں کی متوازن اور جامع کوریج دنیا تک پہنچائے گا۔
3۔ وی او اے امریکی پالیسیوں کو واضح اور موثر طور پر پیش کرے گا اور ساتھ ہی ان پالیسیوں کے بارے میں ذمہ دارانہ بات چیت اور رائے بھی پیش کرے گا۔
1994 میں امریکی کانگریس نے یو ایس انٹرنیشنل براڈکاسٹنگ ایکٹ پیش کیا۔ اس قانون کا تقاضا ہے کہ وی او اے کے صحافیوں کا کام مستند، درست، بامقصد، جامع اور متوازن ہو اور امریکہ کے ثقافتی تنوع کی عکاسی کرے۔
2016 میں کانگریس نے دوبارہ نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ میں یہ توثیق کی کہ خبریں حاصل کرنے اور انہیں رپورٹ کرنے کا کام لازمی طور پر آزاد اور بامقصد طریقے سے جاری رہنا چاہیے۔

© LogFM.com, 2009-2024 (2024-11-21,18:52:48)